کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سب کو تیز ترین انٹرنیٹ تک رسائی ہونی چاہیے، کیوں نہ آئین میں یہ لکھوا دیں کہ انٹرنیٹ بطور حق ملنا چاہیے۔شازیہ مری نے دورِ جدید میں انٹرنیٹ کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں جدید دور میں ہمیں ٹیکنالوجی میں پیچھے دھکیلا گیا، بطور اتحادی ہم حکومت کو سپورٹ کر رہے ہیں لیکن حکومت کا حصہ نہیں۔