لاہور( کرائم رپورٹر )سیشن عدالت نے غیر ملکی منشیات فروش جیفری ایجی فور کو سات سال قید با مشقت اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج مس نتاشہ نسیم سپرا نے تمام تر شواہد اور گواہوں کی روشنی میں ملزم کو سزا کا حکم سنایا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026