پاکپتن :کتے کا حملہ ، یو سی سیکرٹری شدید زخمی

 پاکپتن(خصوصی رپورٹ) ڈھکی بابا فرید کے علاقے میں یونین کونسل کے سیکرٹری سید تجمل حسین شاہ کو ا?وارہ کتے نے کاٹ کر شدید زخمی کردیا۔ متاثرہ کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ چند روز قبل بھی میونسپل پارک کالج روڈ کے قریب ا?وارہ کتے نے صبح سویرے واک کیلئے ا?نیوالے 11مرد و خواتین کو کا ٹ کر شدید زخمی کردیا تھا، جس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لیا تھا۔