لاہور(کرائم رپورٹر)کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر ڈی ایس پی صدر رحیم یار خان محمد اسلم کو معطل کر دیا گیاجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اسلم کو فوری طور پر آئی جی آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکام نے ڈی ایس پی محمد اسلم کی معطلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔