لاہور (خصوصی رپورٹ) میٹروپولیٹن کارپوریشن کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے، اب تک 3700 تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا ۔ ترجمان کیمطابق آپریشن میں 36 ٹرک سامان ضبط کیا گیا ،سنگین خلاف ورزیوں پر 2مقدمات درج کئے گئے ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026