فیروزوالا کے علاقے سوئی گیس چوک کے قریب فائرنگ کے واقعے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ایک لڑائی جھگڑے کے دوران پیش آئی۔ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد شاہدرہ ہسپتال منتقل کر دیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026