لاہور( خصوصی رپورٹ)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نوازشریف کل 25دسمبر کو اپنی 75ویں سالگرہ منائیں گے۔ نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر پارٹی کے مختلف ونگزاضلاع کی سطح پر سالگرہ کی تقریبات کااہتمام کریں گے جس میں کیک کاٹنے کے علاوہ نوازشریف کی درازی عمر اورملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔