ہنی ٹریپ کے دو ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لیاقت آباد پولیس نے ہنی ٹریپ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ عمیر نامی شخص کو ملزمان نے ٹریپ کرکے لوٹا تھا۔ ملزمان اویس اور علی رضا سے لوٹی گئی رقم، گھڑی اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔