7افرادکاتشدد، وین کاڈرائیو رزخمی

پاکپتن (خصوصی رپورٹ ) بونگہ حیات کے علاقہ میں 7 افراد نے مبینہ طور پر بھتہ نہ دینے پر مسافر وین کے ڈرائیور کو تشدد کر کے شدید زخمی کر دیا،تھانہ چک بیدی پولیس نے کوسٹر کے مالک قیصر کلیم کی مدعیت میں 7 ملزموں گوہر وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔