بیونس آئرس (آئی این پی )جنوبی امریکا میں ارجنٹینا کی ساحلی پٹی پر 8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جنوبی امریکہ اور انٹارکٹیکا کیدرمیان ڈریک پاسیج میں 8 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،زلزلے کے گہرائی 11 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔