پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرا میچ آج راولپنڈی میں

پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرا میچ آج راولپنڈی میں

سہ ملکی سیریز کا تیسرا میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہوگا.

راولپنڈی میں شام 6 بجے شروع ہونے والے اس میچ میں دونوں ٹیمیں مقابلہ کریں گی۔پاکستان نے پہلے میچ میں زمبابوے کو شکست دی تھی، جب کہ سری لنکا کو اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔پاکستان کی ٹیم اپنا تیسرا میچ کل زمبابوے کے خلاف کھیلے گی، جبکہ چوتھا میچ 27 نومبر کو سری لنکا کے ساتھ شیڈول ہے۔سیریز کا فائنل 29 نومبر کو راولپنڈی میں ہی ہوگا۔