چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 33 سول ججز کو کم مجسٹریٹ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مس مہوش انجم، مس تنزیلہ تبسم، اسد حیات، مس اقصی اقبال، محمد نبیل لطیف سمیت دیگر وکلاء اب سول جج کم مجسٹریٹ کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔اس کے علاوہ سلیم اللہ ملک، عروج رحمان، اقراء بشارت، ماریہ صابر، زہرہ جمیل، وسیم شہزاد، اقصیٰ بشیر، سائرہ شہزادی، محمد عثمان، سہر عطیاب، محمد احمد، محمد ندیم الیاس، شعیب سکندر، خولہ شاہد، زاہدہ پروین، شبنم سلیم، خدیجہ سجاد، ناصر حبیب، احمد خالد، ذکاء اللہ حسن، سیلمان احمد، محمد عمر جمیل، حفیفہ ممتاز، عبد الماجد شہاب، مصدق اصغر، زاہد بشیر، ماہ نور الیاس اور مہرین فاطمہ بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ان امیدواروں نے تحریری امتحانات، انٹرویوز اور دیگر قانونی اور انتظامی قواعد و ضوابط کی تمام کارروائیاں مکمل کیں۔