گلبرگ :چلتی وین میں آگ، جل کرخاکستر،ڈرائیور محفوظ رہا

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ کے علاقے چلتی وین میں آگ بھڑک اٹھی بتایا گیا ہے کہ گلبرگ گرومانگٹ روڈ کے قریب چلتی وین میں آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیاآگ سے کار مکمل طور پر خاکستر ہوگئی ڈرائیور محفوظ رہا