لاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ ہیئر پولیس نے ڈکیت گینگ کے 3ملزموں کو گرفتار کر لیا ، گینگ کا سرغنہ علی حیدر اور اس کے ساتھی محسن مسیح اور محمد فیضان گھروں میں داخل ہو کر نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026