امریکہ کے نائب صدر کا آج پاکستان آنے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی )امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس   ایران کے ساتھ مذاکرات کے دورے دور کیلئے آج  پاکستان پہنچیں گے۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستانی وقت کے مطابق   منگل کی شام واشنگٹن سے روانہ ہو رہے ہیں۔رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی نائب صدر بدھ کی صبح یا دوپہر تک پاکستان پہنچ جائیں گے، جہاں وہ اہم سفارتی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے