14اہلکاروں کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی

ترقی پانے والوں میںمحمد ظفر، محمد رمضان، محمد داود، طارق ، محمد عاشق شامل
 بابر شہزاد، نصراللہ، شہزاد احمد، محمد اسحاق اور ارشد نواز کو  مبارک باد: ڈاکٹر انوش
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی موٹر ٹرانسپورٹ ونگ پنجاب آفس میں ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر پرموٹ ہونے والے اہلکاروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایس پی ایم ٹی ونگ پنجاب ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری  نے اہلکاروں کو اے ایس آئی اور ہیڈ کانسٹیبلز کو رینک لگائیہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے 14اہلکاروں میں محمد ظفر، محمد رمضان، محمد داود، طارق خان اور محمد عاشق کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پانے والے میں 15اہلکاروں میں بابر شہزاد، نصراللہ، شہزاد احمد، محمد اسحاق اور ارشد نواز وغیرہ  شامل ہیں ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی پروموٹ ہونے والے اہلکاروں کو محکمانہ ترقی پر مبارک باد دی ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کے مطابق بروقت ترقی ملنا ہر پولیس اہلکار کا بنیادی حق ہے، کارکردگی میں نکھار پیدا ہوگاپروموشن سے آپ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے، مزید محنت سے کام کرنا ہو گاایس ایس پی ایم ٹی پنجاب نے 25ڈرائیور کانسٹیبلز کو پروموشن لسٹ ایمیں