لاہور ( کرائم رپورٹر) داتا دربار کے قریب موہنی روڈ پر نامعلوم 45 سالہ شخص کی لاش سڑک کنارے ملی، جس کے بارے میں ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026