30سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

شیخوپورہ (خصوصی رپورٹ)شیخوپورہ کے علاقہ رام گڑھا پھاٹک کراس کرتے ہوئے30سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت اصغر سکنہ محلہ رام گڑھا کے نام سے ہوئی ہے۔