24گھنٹےکےدوران240ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 248 افراد زخمی ہوئے، 100شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 147معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے