واشنگٹن (آئی این پی )مریکی ریاست ایریزونا میں ایئر پورٹ پر فضا میں 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو چھوٹے طیارے سیسنا 172S اورLancair 360 MK II ایک رن وے کے قریب ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔