ملزم سے30لٹرزہریلی ، 23بوتلیں شراب بر آمد

پھول نگر (خصوصی رپورٹ)تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے30 لٹر زہریلی شراب اور 23بوتلیں شراب بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ،پولیس نیملزم انیل مسیح سے 30 لٹر زہریلی شراب اور 23بوتلیں شراب پکڑی ،اہل علاقہ نے کارروائی پرپولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔