پاکپتن(خصوصی رپورٹ) ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث مبینہ ایجنٹ صداقت علی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے ایک نوجوان کو یورپ بھجوانے کا جھانسہ دیکر مبینہ طور پر10 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔ ملزم کی شناخت صداقت علی کے نام سے ہوئی۔ شیئر کریں: