چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ)چوروں نے میرج ہال کے باہر کھڑی لاکھوں روپے مالیت کی کار چوری کر لی، محمد سلیم نامی شخص تقریب میں شرکت کرنے کیلئے تاج محل میرج ہال آیا اور اپنی کار میرج ہال کے باہر کھڑی کر کے خود تقریب میں چلا گیا ،تھوڑی دیر بعد واپس آکر دیکھا تو چور اسکی کار لیجا چکے تھے۔