پاکپتن (آئی این پی) اسپیشل مجسٹریٹ نے اقدام قتل کے مقدمے میں خاور مانیکا کے بیٹے موسی مانیکا کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس کی جانب سے خاور مانیکا کے بیٹے کو عدالت میں پیش کر دیا ، موسی مانیکا اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ہے۔اسپیشل مجسٹریٹ نے موسی مانیکا کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔