بھارت میں خاتون ڈاکٹر کے نقاب اتارنے کے واقعے کے خلاف لاہور میں احتجاج

بھارت میں خاتون ڈاکٹر کے نقاب اتارنے کے واقعے کے خلاف لاہور میں احتجاج

لاہور: بھارت میں خاتون ڈاکٹر حمیرا طارق کے نقاب اتارنے کے واقعے کے خلاف جماعت اسلامی شعبہ خواتین نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔

احتجاج میں بڑی تعداد میں خواتین نے حصہ لیا اور بھارتی وزیر اعلیٰ سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔