امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی پالیسی معاون ہیڈی اوورٹن کو فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی سربراہی کے لیے منتخب کر لیا ہے۔
اس اہم تقرری کے بعد اوورٹن ایف ڈی اے کی نئی سربراہ بنیں گی، جو کہ صحت عامہ اور ریگولیٹری امور کے اہم ادارے کا قیادت سنبھالیں گی۔ہیڈی اوورٹن اس وقت وائٹ ہاؤس کی ڈومیسٹک پالیسی کونسل کی نائب ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اس سے قبل وہ امریکا فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ نامی تھنک ٹینک میں بھی کام کر چکی ہیں، جہاں انہوں نے قومی سطح پر پالیسی سازی میں حصہ لیا۔رپورٹ کے مطابق، وائٹ ہاؤس، ایف ڈی اے اور ہیڈی اوورٹن نے اس خبر پر تبصرہ کرنے کے لیے بھیجی گئی درخواستوں کا فوری طور پر جواب نہیں دیا ہے۔ اس تقرری کا مقصد