حوالہ ہنڈی کاملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے نے کاسمیٹک کاروبار کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کیملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت حارث خان کے نام سے ہوئی ہے۔