جنگ بندی کے 48گھنٹے پورے ہونے پر افغان طالبان رجیم نے پاکستان سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قطر کے ذریعے کی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان عبوری حکومت کی درخواست پر پاکستان نے جنگ بندی میں توسیع کر دی۔خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان رجیم نے پاکستان سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست کی تھی، جنگ بندی میں توسیع دوحہ مذاکرات کے اختتام تک کر دی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان رجیم نے پاکستان سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قطر کے ذریعے کی۔