لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران 1320ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 685 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا۔875معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں: