لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکلاکی لائف ممبر شپ فیس 12 ہزارکردی جو اس سے قبل 6 ہزار تھی۔ بارکے جنرل ہا ئوس اجلاس میں لائف ممبر شپ فیس پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ شیئر کریں: