اوکاڑہ سے 6 قمار باز گرفتار

اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ)اوکاڑہ تھانہ بی ڈویڑن پولیس نے قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 6 ملزم گرفتار کر لئے۔پولیس کو اطلاع ملی کہ محلہ احمد ا?باد میں ایک خالی پلاٹ میں چند قمار باز تاش پر جوا کھیل رہے ہیں جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر عدنان، مورس، ادریس، اظہر، شہزاد اور احسن کو گرفتار کر لیا۔ملزموں  سے 2 تاش اور داو? پر لگی رقم 2150 روپے برا?مد ہوئی۔