لاہور (کرائم رپورٹر)وفاقی حکومت کی طرف سے عازمین حج کیلئے بائیومیٹرک کروانے کی آج18 اپریل آخری تاریخ ہے۔ عازمین حج کو موبائل فون کے ذریعے بائیو میٹرک کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ حج ویزا کے حصول کیلئے بائیو میٹرک لازمی قرار دی گئی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026