وزیراعلی خیبرپختونخوا کی مختلف مقدمات میں 18نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور،مقدمات کی تفصیلات طلب
پشاور(آئی این پی )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور ان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں‘ہائیکورٹ نے پولیس کو سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔