جنسی زیادتی کیس میں ضمانت پر رہا وی لاگرحادثے میں ہلاک

 نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میںجنسی زیادتی کیس میں ضمانت پر رہا ہونیولا بھارتی وی لاگر جنید خان مبینہ موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہا رگیا ۔اپنی سلو موشن اور روبوٹک سٹائل ڈانس ویڈیوز کیلئے مشہور وی لاگر 32 سالہ جنید خا ن کیرالہ کے ملاپورم میں حادثے میں ہلاک ہو ا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وی لاگر کی موٹر سائیکل ریت کے ٹیلے سے ٹکرانے کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔