لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خلیل الرحمٰن خان کا انتقال

لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خلیل الرحمٰن خان کا انتقال

لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ مغرب لاہور میں ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔قانونی و عدالتی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔