کوئٹہ (آئی این پی )مستونگ میں منگل کے روز ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا۔ بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے تھے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026