لاہور (کرائم رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور قصور روڈ پر آپریشن کیا اور 10ہزار کلو ایکسپائر پاپڑ، نمکو اور سنیکس تلف کر کے 2لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ مقدمہ درج کر ا دیا گیا، ایکسپائر سنیکس کو دیہات میں سپلائی کیا جاناتھا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026