بانی پی ٹی آئی نے8فروری کواحتجاج کی ہدایت کردی

تحریک انصاف کے رہنمائوں کومولانا فضل الرحمن کے بارے میں بھی بیان دینے سے روک دیا 

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے8فروری کو ملک بھر میں احتجاج کی ہدایت جاری کردی‘انہوں نے اس سلسلے میں پارٹی رہنمائوں اور تمام تنظیموں کو ہدایت جاری کی ہے‘بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنمائوں کومولانا فضل الرحمن کے بارے میں بھی بیان دینے سے روک دیا ہے