انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278.12 روپے سے بڑھ کر 278.17 روپے پر بند ہوئی۔