سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ پرانا ریٹ: 280.73 روپےنیا ریٹ: 280.78 روپےیہ معمولی اضافہ کرنسی مارکیٹ کی حالیہ اتار چڑھاؤ کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026