کراچی: انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر 281.60 روپے سے کم ہو کر 281.56 روپے پر بند ہوا۔ شیئر کریں: