مناواں : 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش

 لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں پولیس نے 04 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق مناواں کی رہائشی 04 سالہ بچی گھر سے باہر کھیل رہی تھی جہاں سے اوباش ملزم بچی کو ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی اطلاع ملنے پر پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم نور کے خلاف فوری مقدمہ درج کر کے مقدمہ درج کر لیا