انڈے 4روپےدرجن مہنگے

لاہور(کرائم رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے اضافے سے 224روپے فی درجن رہی۔گزشتہ روز مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 650سے670روپے کلو تک فروخت کیا گیا۔