امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو غیر مسلح ہونا ہوگا، ورنہ کارروائی کی جائے گی، اور غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اسرائیل کے 20 یرغمالی واپس آ گئے ہیں، اور مزید 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی گئی ہیں، جن کی واپسی جاری ہے۔