لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی ہوائوں کے انٹری کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا‘خیبرپختونخوا‘سندھ اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی‘پنجاب میں سرگودھا‘جھنگ‘حافظ آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا‘ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہیں؎