ملزم گرفتار، 50پتنگیں بر آمد

لاہور(کرائم رپورٹر) شالیمار پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروشی میں ملوث ملزم عمران کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے50 پتنگیں بر آمد ہوئیں۔