پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر اعجاز جکھرانی کے بھائی گرفتار

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز جکھرانی کے چھوٹے بھائی میر آزاد جکھرانی  کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔   تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز جکھرانی کے چھوٹے بھائی میر آزاد جکھرانی  کو پولیس نے گرفتار کر لیا ،پولیس نے میر آزاد جکھرانی کو مولاداد کے قریب تحویل میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا