اساتذہ کیخلاف شکنجہ تیار

 پیپر مارکنگ میں بڑی غلطیاں، اساتذہ 9جولائی کو انکوائری کمیٹی کے روبرو پیش نہیں ہوئے تھے
لاہور ( کرائم رپورٹر)میٹرک وانٹر کے پیپر مارکنگ میں بڑی غلطیاں کرنے پر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا آغاز،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نام محکمہ سکول ایجوکیشن کوبھجوا دیئے،مذکورہ اساتذہ 9جولائی کو جواب طلبی کے باوجود انکوائری کمیٹی کے روبرو پیش نہیں ہوئے تھے،ڈی پی آئی ایلیمنٹری نے دوبارہ انکوائری کیلئے طلب کرلیا ۔