یو ای ٹی طلبا کی ملازمت بارے معاہدہ

لاہور (خصوصی رپورٹ)یو ای ٹی اور نجی کمپنی کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔معاہدے کا مقصد یو ای ٹی کے انوائرنمنٹل اور الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹس میں طلبا کو ایوارڈز،انٹرن شپس اور ملازمت کے مواقع فراہم کرنا ہے۔