چوری کی ویڈیو وائرل

شیخوپورہ ،خانقاہ ڈوگراں(خصوصی رپورٹ) خانقاہ ڈوگراں میں میونسپل کمیٹی کے پانی چھڑکا ئووالے ٹریکٹر سے مبینہ تیل چوری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ویڈیو میں مبینہ طور پر میونسپل کمیٹی کا عملہ سرکاری ٹریکٹر سے پائپ کے ذریعے تیل نکالتے ہوئے دکھائی دیتا ہے اور اسے ایک دکاندار کو فروخت کرنے کا بھی الزام عائد کیا جا رہا ہے۔